14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یائ

یآئ

کی صورت اختیار کرتا آیا ہے ۔

غرض ایسی بہت سی وجوہ کثرت پرستی کا سبب بنتی ہیں۔

بعض کے باطن میں وحدت کا درس بھی موجود ہوتا ہے۔ اب

مجھے یاد نہیں کون سا ڈراما تھا جس میں کسی بری شخصیت

کو بردان دینے پر ایک سوالیے کے جواب میں برہما نے کہا:‏

میں ودھی کے ودھان سے مجبور ہو۔ گو یا

برہما خود مختار نہیں بل کہ وہ کسی

اور کے حکم کے تابع ہے ۔

بردان کی قوت اس کی ذاتی نہیں بل کہ عطائی ہے۔ ذاتی ہونے

کی صورت میں وہ مجبور نہ ہوتا ۔

باال قوت کوئی

دیوتاؤں کی

آری

اور ہے ۔

پوجا پاٹ کا رجحان

دیوتاؤں کی پوجا پاٹ کا رجحان نیا نہیں عرصہ دراز سے چال آتا

ہے۔ باطور نمونہ چند ایک دیوتاؤں کا تعارف اور کچھ معلومات

درج خدمات ہی ں:‏

تصور

آریا ایک معبود پر ایمان نہیں رکھتے تھے۔ ان کے بےانتہا دیوتا

اور دیویاں تھیں جن کی وہ پوجا کرتے تھے۔ گو پوجا کا طریقہ

ابتدا میں سادہ تھا،‏ منتروں کا پڑھنا،‏ دیوتا پر سوم رس چڑھانا

اور قربانی کرنا عبادت تھیں۔ اکثر محققین کا خیال ہے کہ اس

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!