14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یعل

یعل

یعل

یعل

‏-ایف-کیرے،‏ یڈ

1974 -1911

وہ دردمند،‏ بہادر اور شھید امام ہے کہ کہ جسکی روح بہت

عمیق اور بلند ہے،‏ علی وہ بلند قامت شخصیت ہے جو پیامبر

کی حمایت میں لڑتا تھا اور جس نے معجزہ اسا کامیابیاں اور

کامرانیاں اسالم کے حصے میں ڈالیں،‏ جنگ بدر میں کہ جب

کی عمر فقط بیس سال تھی،‏ ایک ضرب سے قریش کے

ایک سوار کے دو ٹکڑے کر دیئے،‏ جنگ احد میں رسول خدا کی

تلوار ذوالفقار سے زرہوں اور سپروں کے سینے چاک کرکے

حملے کئے،‏ قلعہ خیبر پر حملہ کیا تو اپنے طاقتور ہاتھوں سے

اس سنگین لوہے کے دروازے کو اکھاڑ کر اپنی ڈھال بنا لیا۔

پیامبر کو ان سے شدید محبت تھی اور وہ انکے اوپر مکمل

اعتماد کرتے تھے ۔

کارا ڈی فو

بہت کم لوگ ہیں جو معنویت اور روح حقیقی کی طرف توجہ

رکھتے ہیں،‏ لوگوں کی اکثریت ہمیشہ مادیات کے پیچھے بھاگتی

ہے،‏ ان راتوں میں جب میں دکھ اور تکلیف میں ہوتا تھا،‏ میرے

افکار اور تخیالت مجھے ماضی کی جانب کھینچنے لگے،‏ امام

اور امام حسین مجھے یاد انے لگے،‏ میں کافی دیر تک

گریہ کرتا رہا اور پھر میں نے کچھ اشعار و حسین”‏ کے

بارے میں سپرد قرطاس کئے۔ اے داماد پیامبر اپ کی شخصیت

ان ستاروں کے مدار سے بلند ہے،‏ یہ نور کی خصوصیات میں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!