14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ہندو مت می ں خدا کا تصور

بہت سے ہندو مفکروں‘‏ فلسفیوں اور بھکشوں نے پوری کائنات

پر ایک خدائے واحد ‏)بھگوان ایشور‘‏ پرماتما(‏ محیط ہونے کا

تصور بھی پیش کی ا ہے

ایکم برہم دویتا ناستح ‏،نیتہنا ناستح ک نچن

رگ وید جلد ٨ سلوک

ترجمہ ۔

١

ایک ہی ایشور ہے جس کی عبادت اور پرستش کی جائے جو

ایک الہ ہے مالک ہے اس کے سوا کوئی پوجا کے عبادت کے

الئق نہیں ہے،نہیں ہے نہیں ہے اور کبھی نہی ں ہے

اوم بھوبھواح ۔۔سوح دت ۔سروے برورے نیم بھرو دے وش

شدھی مہدی دھویونہا پر چودیات ۔

اے برہمان کی رچنا کرنے والے سب سے عظیم خدا)ایشور تو

میرا صحیح مارگ دوشن کر ایسا مارگدرشن کہ میں جنت کی

طرف آجاؤں اور گھمنڈ کپٹ ‏،چھل ان چیزوں سے مجھے دور

رکھ ۔اے ایشور میں تیری پراتھنا اور تیری ارچنا اور تیرا اچرن

کرتا ہوں ۔

رگ وید

10 -62-3

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!