14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یکئ

یعن

کے لیے رکھا جاتا ہے۔ ہر ہندو فرقے نے دعا و عبادت کے لیے

کچھ دن مقرر کر لیے ہیں۔ جن میں اکثر افراد روزہ رکھتے ہیں،‏

کھانے پینے سے باز رہتے ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر اپنی

مذہبی کتابوں کی تالوت اور مراقبہ کرتے ہیں۔ ان میں سب سے

اہم اور مشہور تہوار جو مختلف فرقوں میں رائج ہے،‏

‏’’ویکنتاایکاوشی‘‘‏ کا تہوار ہے،‏ جو ‏’’وشنو‘‘‏ کی طرف منسوب

ہے،‏ لیکن اس میں صرف وشنو ہی کے ماننے والے نہیں،‏ بلکہ

دوسرے بہت سے لوگ بھی روزہ رکھتے ہیں،اس تہوار میں وہ

دن میں روزہ رکھتے ہیں،اور رات کو پوجا کرتے ہ یں۔

جوگی روزے رکھتے ہیں اور اپنے اس عمل کی وجہ سے

عوام میں بہت عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہ یں

میں بعض روزے ایسے بھی ہیں جو برہمنوں ‏)ہندووں کی برتر

ذات(‏ کے ساتھ خاص ہیں۔ مثالً‏ ہر ہندی مہینے کی گیارہ بارہ

تاریخ کو برہمنوں پر اکاوشی کا روزہ فرض ہے،‏ اس کے عالوہ

بعض برہمن ہندی مہینے ‏’کاتک‘‏ کے ہر پیر کو روزہ رکھتے

ہیں

سنیاسیوں کا طریقہ ہے کہ وہ یاترا ی مقدس مقامات کی

زیارت کے دوران میں بھی روزے رکھتے ہ یں

نئے اور پورے چاند کے دنوں میں بھی روزہ رکھنے کا رواج

ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!