14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

dwswmen thn doxan autw

ہلهلُو یاہ۔یاو سوتریا کائے یا دوکیسا کائے یا دُو نامس تُو

تھیوس یمون اوتی ایثنائی کائے دکائیا اے کراسیس اوتو ہلهلُو یاہ۔

اوتی اِباسلیوسین کوریس اوتھیوس ‏)یمون(‏ او پینٹو کریٹر خائے

رومین کائے اجا ہلهلُو مین،‏ کائے دو سو مین تین دو کی سان اوتو

ترجمہ:‏ اہللا کی حمد کرو ‏)ہلهلُو یاہ(!‏ نجات اور جالل اور قدرت

ہمارے خدا ہی کی ہیں۔ کیونکہ اس کا انصاف راست اور برحق

ہے اہللا کی حمد کرو ‏)ہلهلُو یاہ(!‏ کیونکہ خدا ہمارا خدا قادر

بادشاہی کرتا ہے۔ آؤ ہم خوشی منائیں اور شادما نی کریں اور

اسی کی حمد و ثناءکر یں۔

7 19:1- باب مکاشفہ۔

بحوالہ بائبل نیو ورلڈ بائبل ٹرانسلیشن کمیٹی

زتشت کی

ی اسنا

1970

ستوتو گارو واہمنگ اہورائی مزدائی اشائچا واہشتائی دادم

مہیچا شماہےچہ اچہ اوائد یمہی وہو شتہرم توئی مزدا اہورا اپیما

وسپا یاوے ہشتھرستو نے ناوا ناری وائے اُبویو انگھو ہاتم ہُدا

ستی ما

حمد و ثنائے مدح خدا ‏)اہور مزدا(‏ کے لیے جو بہتر راہ

دکھانے واال ہے۔ ہماری خدمات ہماری نسبت ہمارا اقرار تیرے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!