14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

یعن

وہ خالفت کا معیار زہد خیال کرتا تھا جب کہ خداوند عالم نے

کسی دوسری چیز کو معیار خالفت ٹھہرایاتھا ۔

دوسری مخلوق ‏)جو پہلی مخلوق سے(‏ ہی نوعیت و حیثیت

میں جدا ہونے کے بارے میں یہ خیال کرنا کہ وہ بھی پہلی

مخلوق کے نقش قدم پر چلے گی ضروری نہیں۔ خیر یا شر کو

معیار بنا کر جانشین کا تعین کیونکر ممکن ہے۔ آدم اس مخلوق

کا ہم جنس ہم صورت ہم فطرت والمحوار نہیں پھر اس کی

جانشینی کیوں اور کیسے۔۔۔؟

مادہ کو تاثیر کے اعتبار سے مالوٹ سراپا مطیع فرمانبردار جن

میں باغی سرکش اور آدم اضداد کا مجموعہ اب مالحظہ کریں کیا

تعلق بنتا ہے ان کا اور جانشی ن کا کہاں جواز نکلتا ہے؟

آدم کو ہفتہ کے چھٹے روز ی جمعہ ‏)پیدائش ۷٣ تا ١٣( کو

پیدا کیا گیا جب کہ فرشتوں کو بدھ کے روز اور جنات کو

جمعرات کو پیدا کیا گ یا

‏)روایت ابو العالمیہ،‏ ابن کثی ر(‏

چھٹا روز سعد اکبر کا تھا۔ بظاہر دن کے پہلے حصہ میں آدم کو

تخلیق نہ ہوئے اور یہ مشتری کی ساعت تھی انہوں نے گمان

کیا کہ آدم کی تخلیق زحل میں ہوئی ہو گی اور اس کی سرشت

میں اثرات رکھ دیے گئے ہوں گے جب کہ حقیقت یہ تھی کہ آدم

مشتری کی آخر ساعت میں ی عصر و مغرب کے مابین بنایا

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!