14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ضابطے کا انحصار ہے۔میرے بعد ایک اور بدھا مایتری ا فالں

فالں خصلتوں کے ساتہ آئے گا۔ اب میں سسنکروں ‏)لوگوں(‏ کا

رھبر ہو وہ ہزاروں کا رھبر اور راھنما ہو گا

مشرق کی

انجیل بدھا کی

مقدهس کتب کی

پیش گوئ ی

پیش گوئ ی

انجیل بدھا،‏ کارس کے تصنیف کردہ کے صفحہ

کے مطابق جو سری لنکا کے منابع سے لیا گیا ہے ۔

217–

218

انندا نے مبارک انسان سے فرمایا،‏ آپ کے جانے کے بعد کون

ھمیں تعلیم دے گا۔اور مبارک انسان نے جواب دیا،‏ میں پھال بدھا

نھیں ہوں جو روئے زمین پر آیا اور مناسب وقت میں ایک اور

بدھا روئے زمین میں ابھرے گا،‏ ایک مقدهس ‏)انسان(،‏ ایک

روشن فکر)انسان(،‏ چال چلن میں حکمت سے نوازہ ہوا

‏)انسان(،مبارک ‏)انسان(،‏ کائنات کو جاننے واال،انسانوں کا بے

نظیر راھنما،‏ فانی ‏)مخلوق(‏ اور فرشتوں کا آقا۔وہ آپ کے

سامنے وھی ابدی حق آشکارہ کرے گا،جس کی میں نے آپ کو

تعلیم دی ہے۔ وہ اپنے مذھب کی تبلیغ کرے گا،‏ جو اپنے ابتدا،‏

میں بھی عالی شان ہوگی،‏ اپنے عروج میں بھی عالی شان

ہوگی،‏ اپنے مقصد میں بھی عالی شان ہوگی۔ وہ ایک مذہبی

زندگی کی تشھیر کرے گا،‏ جو خالص اور کامل ہو گی۔ جیسا کہ

میں ‏)اپنے مذھب(‏ کی تشھیر کرتا ہوں۔ اس کے شاگردوں کی

تعداد ہزاروں میں ہو گی جبکہ میرے ‏)شاگردوں کی تعداد(‏

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!