14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یمت

فصاحت و روانی کی دیوی (Sarasvati) سرسوست ی

ساز و ترنم کا دی وتا (Gandharva) گندھروا

دیوی ازل کی

(Adti) آد یتی

تصور یونانی

اِبتدائے کائنات اور دی وتاؤں کا جنم

اساطیر کے مُطابق،‏ کائنات کی اِبتدا میں صرف سُنسان تاریکی

تھی اور اِس بے وُ‏ قعتی خالی پن میں صرف کاؤس تھا ۔

اس میں خدائے واحد کے نظریئے کی

جھلک دکھائی

ہے ۔ دیتی

اِس تاریکی میں گایا کا جنم ہوا جو ارض کی عالمتی دیوی ہے۔

گایا کے ہمراہ دیگر ابتدائی دیوتا اور سماوی مخلوقات وجود

میں آئے جن میں ایروس ‏)پیار کا عال دیوتا(،‏ اربوس

‏)اندھیرے کا عالمتی دیوتا(‏ اور طرطروس ‏)اتھاہ خلیج یا گہری

کھائی(‏ شامل تھے ۔

گایا نے اپنے تئیں ایروس اور اربوس کے سنگ ایک اور نر

دیوتا کو تخلیق کیا؛ اِس دیوتا کا نام یورینس تھا اور یہ آسمانوں

کا حاکم دیوتا ہوا۔ بعد ازں،‏ گایا نے یورینس سے ‏ِمالپ کے

ذریعے دیگر دیوتاؤں کو جنم دیا۔ دیوتاؤں کی اِس اگلی پیڑھی کو

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!