14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

یعن

Hallelujah

پکارتے ہ یں

ی یہواہ لفظ ‏”یاہ“‏ حمد کرو ی

خدا کا مخفف ہے ۔

ہلهلُو “ ”

ہلهلُو یاہ کے لغوی معنی ہیں خدا کی حمد کرو۔ عربی میں اس کا

ترجمہ الحمدہللا“‏ ہوگا ۔

اسی طرح ہندی میں بوال جانے واال لفظ ‏”ہری اُوم“‏ یا ‏”ہرے

اوم“‏ کے لغوی معنی بھی الحمدہللا کے ہ یں۔

سنسکرت زبان کے لفظ اوم`‏ کے لغوی معنی ایسی ہستی اور

نور کے ہیں جو کائنات کی وسعتوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ ظاہر

ہے یہاں کائنات پر محیط اس ہستی سے مراد ہللا ہی ہے اور

ہری یا ہرے حمد و ثنا کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

اسی طرح اہلِ‏ ہنود ہر روز صبح زبانوں کے اختالف کو الگ

رکھ کر اگر ہم تمام مذاہب کی الہامی کتب کا غور وفکر کے ساتھ

مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ مذاہبِ‏ عالم میں جو دعائیں

اور حمدیں پڑھی جاتی ہیں ان کے معنی اور مفہوم میں کوئی

بنیادی فرق جو آرتی ‏)حمد(‏ پڑھتے ہ یں

اوم جے جگدی ش ہرے

اگر اس کا ترجمہ کیا جائے تو سورة فاتحہ کی پہلی آیت آپ کے

ذہن میں گونجنے لگے گی ‏”اوم`“‏ کے معنی ہللا کے ہیں ‏”جے“‏

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!