14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یرہ

کے برابر کر دیئے ۔ آپ نے عورتوں اور استریوں کے درجہ کو

بلند کر دیا۔ سود کو قطعاَََ‏ حرام قرار دے کر سرمایہ کاری کی

جڑ پر ایسا کلہاڑا مارا کہ اس کے بعد پھر یہ درخت اچھی طرح

پھل پھول ہی نہ سکا۔ سود خوری ہمیشہ کے لیئے ایک لعنت ہی

ہے۔ مساوات کی طرف ایک ایسا عملی اقدام کیا کہ اس سے

قبل دنیا اس سے ناآشنا اور ناواقف تھی ۔حضرت محمد ﷺ نے

نہایت پرزور طریقے سے توہمات کے خالف جہاد کیا اور نہ

صرف اپنے پیروؤں کے اندر سے اس کی بیخ و بنیاد اکھاڑ

پھینکی بلکہ دنیا کو ایک ایسی روشنی عطا کی کہ توہمات کے

بھیانک چہرے اور اس کی ہیئت کے خدوخال سب کو نظر آگئے ۔

بابو جگل کشور کھنہ

حضرت محمد کو جتنا ستایا گیا اتنا کسی بھی ہادی اور پیغمبر

کو نہیں ستایا گیاایسی حالت میں کیوں نہ محمد صاحب کی

رحمدلی،‏ شفقت اور مروت علی المخلوقات کی داد دوں جنہوں

نے خود تو ظلم و ستم کے پہاڑ اپنے سر اٹھا لیئے مگر اپنے

ستانے والے اور دکھ دینے والے کو اف تک نہ کہا۔ بلکہ ان کے

حق میں دعائیں مانگیں اور طاقت و اقتدار مل جانے پر بھی ان

سے انتقام نہ ل یا۔

سوامی لکشمن رائے مفسر راز حیات حضرت محمد کے سوا

تاریخ عالم کے تمام صفحات زندگی اس قدر صحیح تفسیر کرنے

والی کسی دوسری شخصیت عظمی کے بیان سے خالی ہیں۔ وہ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!