14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعل

یعل

یعل

معمولی شکریہ ادا کیا ہے اسلئے یہ رقم مجھے واپس کرنے کی

بجائے غریبوں میں بانٹ دو ۔

حقیقت میں کسی بھی مورخ یا محقق کے لئے چاہے وہ کتنا ہی

بڑا زیرک اور دانا کیوں نہ ہو،‏ وہ اگر چاہے تو ہزار صفحے

بھی تحریر کر دے لیکن علی جیسی ہستیوں کی کامل تصویر کی

عکاسی نہیں کرسکتا،‏ کسی میں یہ حوصلہ نہیں ہے کہ وہ ذات

کو الفاظ کے ذریعے مجسم شکل دے،‏ لہذا ہر وہ کام اور

عمل جو حضرت علی نے اپنے خدا کے لئے انجام دیا ہے،‏ وہ

ایسا عمل ہے کہ جسے اج تک نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی

انکھ نے دیکھا،‏ اور وہ کارنامے جو انہوں نے انجام دیئے،‏ اس

سے بہت زیادہ ہیں کہ جن کو زبان یا قلم سے بیان اور اشکار

کیا جائے۔ اس بنا پر ہم جو بھی کا عکس یا نقش بناییں

گے،‏ وہ یقیناً‏ ناقص اور نامکمل ہوگا ۔

لبنانی عیسائی مفکر خلیل جبران بھی حضرت علی کے عاشقوں

میں سے ہے۔ اسکے اثار میں یہ چیز نظر اتی ہے کہ وہ جب

بھی دنیا کی عظیم ہستیوں کا ذکر کرتا ہے تو حضرت عیسی

علیہ السالم اور حضرت علی کرم ہللا وجھہ کا نام لیتا ہے ۔

خلیل جبران لکھتا ہے کہ علی ابن ابی طالب دنیا سے اس حالت

میں چلے گئے کہ انکی اپنی عظمت و جاللت انکی شھادت کا

سبب بنی۔ نے اس دنیا سے اس حالت میں انکھیں بند کیں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!