14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یاب

عقیدت خصوصی طور پر قابل ذکر ہے جو ہر سال ایام عزا کا

اہتمام بڑی شان و شوکت سے کر تے تھے

مدھیہ پردیش کے عالقہ گونڈوانہ کے ضلع بیتول میں بلگرام

خصوصًا بھاریہ نامی قصبہ میں ہریجن اور دیگر ہندو حضرات

امام حسین علیہ السالم سے بے پناہ عقیدت و محبت کا مظاہرہ

کرتے ہیں اور اپنے اہم اور ضروری کاموں میں کامی کے

لئے حسین بابا کا تعزیہ اٹھانے کی منت مانتے ہ یں۔

کشمیر سے کنیا کماری تک پھیلے ہوئے ہندوستان میں ماہ

محرم آتے ہی یہاں کے مختلف شہروں،قصبوں،‏ پہاڑی بستیوں

اوردیہاتوں میں عزاداری،‏ سید الشہدا کی مجالس اور جلوس عزا

میں مشترکہ تہذیب کے نمونے دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں

ہندو عقیدت مند مسلمان عقیدت مندوں کے ساتھ شریک عزا

ہوتے ہ یں۔

کہیں ہندو حضرات عزاداروں کے لئے پانی و شربت کی سبیلیں

لگاتے ہیں تو کہیں عزا خانوں میں جا کر اپنی عقیدتوں کے

نذرانے پیش کرتے ہیں اوراپنی منتیں بڑھاتے ہ یں۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ عقیدت مند ہندو خواتین اپنے بچوں کو علم

اور تعزیوں کے نیچے سے نکال کر حسین بابا کی امان میں

دیتی ہیں۔

آندھرا پردیش کے الجباڑی ذات سے تعلق رکھنے والے اپنے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!