کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
پوری جمعیت )ابن کثیر( میں رائج کرنے اور تعمیل کے لیے

عطا ہوئی چونکہ خدا کا کوئی مادی وجود نہ یں

)اخالص، نہج البالغہ(

جو انواع عالم پر اپنی شریعت نافذ کرنے اور انہیں حیات کے

نہاں گوشوں سے روشناس کراسکے، تصرف کے لیے مادی

وجود کا جواز نکلتا ہے جو اس نیابت کو انجام دے اس کا ہرگز

یہ مطلب نہیں کہ خدا کو تصرف کا اختیار نہیں رہا یا رہتا۔ بلکہ

مطلب یہ ہے کہ تصرف اس کی مرضی اور منشا سے ہٹ کر نہ

ہو ۔

آدم جنس کے اعتبار سے جہاں خداوند عالم کی ذات سے

مختلف ہے تو وہاں مخلوق اول)۵١/۷۲( اور مالئکہ کا بھی ہم

جنس نہیں بنتا۔ ایک کو بے دھواں آگ سے بنایا گیا دوسری کو

”نور“ سے جب کہ آدم کو طین)وخلقة من طین( حق سے تخلیق

کیا گیا۔ جنس کے اعتبار سے انسان کسی کا خلیفہ ثابت نہیں

ہوتاکیونکہ مادہ تخلیق میں زمین آسمان کا فرق پای ا جاتا ہے

فرشتوں کا یہ کہنا کہ وہ )آدم(زمین پر فساد)البقرہ،٠٣( پھیالئے

گا ۔

ہادی مشترک معلوم ہوتی ہے ۔ مخلوق اول کے اجزائے ترکیبی

)بے دھواں کی آگ( مقصد میں اسی طرح آدم کے اجزائے

تخلیقی)مٹی، گرمی، سردی تری خشکی اندوہ، خوشحال ی