14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

ینب

یپٹ

مستشرق قرون وسطی میں جب یورپ میں جہل کی موجیں

آسمان سے باتیں کر رہی تھیں عربستان کے شہر سے نور تاباں

کا ظہور ہواجس نے اپنی ضیاء باریوں سے علم و ہنر اور ہدایت

کے چھلکتے ہوئے نوری دریا بہا دیئے ۔ اسی کا طفیل ہے کہ

یورپ کو عربوں کے توسط سے یونانیوں کے علوم و فلسفے

نصیب ہو سکے ۔

مسٹر سار

اگر حضرت محمد سچے نبی نہ تھے تو دنیا میں کوئی برحق

آیا ہی نہ یں۔

ڈاکٹر لی ن پول

محمد صاحب ایک ایسی ہستی تھے اس میں ذرہ بھر بھی

شک نہیں کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر جن کے عقیدہ کے لحاظ

سے وہ ایک پیغمبر تھے دوسرے لوگوں کے لیئے ان کی

سوانح عمری ایک نہایت ہی دل بڑھانے والی اور سبق آموز

ثابت ہوئی ہے ۔

ڈاکٹر بدھ ویر سنگھ دہلو ی

حقیقت بہرحال حقیقت ہے ۔ اگر بغض و عباد کی آنکھوں

سے ہٹا دی جائے تو پیغمبر اسالم کا نورانی چہرہ ان تمام داغ

دھبوں سے پاک و صاف نظر آئے گا جو بتالئے جاتے ہیں۔ سب

سے پہلی چیز یہ ہے کہ خدا نے پیغمبر اسالم کو تمام کائنات

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!