14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

کرتی رہیں۔ وفات سے پہلے وصیت فرمائی کہ ان کے ترکہ میں

سے ایک تہائی حصہ ان کے غیرمسلم بھانجے کو دیاجائے ۔

کہا جاتا ہے کہ زمین پر چار ارب انسان آباد ہیں جب کہ مختلف

انوع و اقسام کی مخلوق ابھی گنتی میں نہیں آ سکی۔ ایسی

مخلوق بھی اقامت رکھتی ہے جس کے متعلق ابھی تک آگہی

حاصل نہیں ہو سکی۔ مہاجرت اختیار کرنے والی مخلوق بھی

یہاں رہتی ہے۔ اس مخلوق کے عالوہ بھی مخلوقات کا زمین

سے تعلق ہے۔ مثال

مخلوق نوری

تمہاے رب نے تمہاری

آلِ‏ عمران:‏

124

مدد کے لیے بھیجے تی ن ہزار فرشتے

تمہاے رب نے مدد کو بھیجے پانچ ہزار فرشتے مخصوص

نوعیت کی سواری پر ‏)مخصوص نشاندار ہوں گے(۔

آلِ‏ عمران:‏

میں تمہاری

االنفال:‏

125

9

مدد کرنے واال ہوں ہزار فرشتوں کی

قطار سے ۔

حضرت میکائیل علیہ السالم کو رزق و روزی بانٹنے کا اختیار

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!