14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ہی گرہ میں رہ جائے گا۔ واپس آ کر سدھار کی درخواست کرے

گا لیکن یہ درخواست منظور نہ ہو گی بل کہ کیے کی پوچھ کچھ

کا عمل شروع ہو جائے گا ۔

اے انسان!‏

غور کر کوئی باقی نہیں رہے گا۔ اب وقت ہے اپنا منصب

سمبھال اور کچھ مثبت کر گزرنے کی ٹھان لے ۔

ڈھیر ساری مذہبی‘‏ اخالقی تعلیمات اور معاشرتی اصولوں میں

مماثلتیں ہونے کے باوجود انسان‘‏ انسان سے کوسوں دور ہے۔

کیوں دور ہے۔ آخر کیوں۔ کوئی ہے جو مجھے اس کیوں کا

جواب دے سکے ۔

تقسیم سے پہلے

ی ہ نعرہ برسوں سے چال آتا تھا:‏

ہندو سکھ عیسائی

سب ہیں بھائی

بھائ ی

اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے کہ کہاں تک ہل پر نہایا ہوا

ہے۔ غطیوں کوتاہیوں سے بالتر ہے۔ جو دوسرا کر رہا ہے کیا

وہ نہیں کرتا یا اس سے ہو پاتا۔ رشوت خور کو دوسرا رشوت

خور نظر آتا ہے اور اس کے لیے جہنم کا سندیسہ رکھتا ہے۔

گویا وہ اس سزا سے مبرا ہے ۔

وہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شرکت اختیار کرتے تھے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!