14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اس مضموں کی بنیاد سورہ البقر میں موجود فرمان ربانی:‏ انی

جاعل فی االرض خلیفہ ہے۔ انبیاءوصالیحین یہ ہی تو بتانے آئے

ہیں۔

اے انسان تم کیا ہو اور تمہیں کرنا کی ا ہے

ہللا کیا کرتا ہے اور اس کے خلیفہ کو کیا کرنا ہے۔ چند ایک

مثالیں باطور نمونہ پیش کرتا ہوں ۔

ہللا بال کسی تفریق و امتیاز سب کا ہے۔ انسان بھی بال تفریق و

امتیاز سب کا ہے ۔

ہللا عادل ہے اس کا خلیفہ بھی کٹھن گزار اور ناخوشگوار حاالت

میں عدل کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ اس کے ہاں اپنا بندہ کا

تصور تک نہیں ہوتا ۔

ہللا زمین پر موجود ساری مخلوق کو رزق فراہم کرتا ہے۔ اس کا

خلیفہ خود بھوکا رہ سکتا ہے لیکن ہللا کی مخوق کو بھوکا نہیں

دیکھ سکتا۔ وہ اسے اپنے منہ کا لقمہ دے کر سکون محسوس

کرتا ہے۔ ہللا کی مخوق کی بھوک مٹانے کی سوچتا اور مشقت

اٹھاتا ہے اور اس میں ہی راحت محسوس کرتا ہے ۔

ہللا اپنی ساری مخلوق کا خیرخواہ ہے یہ بھی اپنے ہللا کی

ساری مخلوق کا خیرخواہ ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!