14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یاب

سب کے سوامی اوم جے جگدیش ہرے تم کرونا کے ساگر،‏ تم

پالن کرتا میں مورکھ کھل کھامی،‏ کرپا کرو بھرتا اوم جے

جگدیش ہرے تم ہو ایک اگوچر،‏ سب کے پران پتی کس بدھ

ملوں گوسائیں،‏ تم کو میں کمتی اوم جے جگدیش ہرے دین

بندھو دکھ ہرتا،‏ ٹھاکر تم میرے اپنے ہاتھ اٹھاؤ،‏ دوار پڑا تیرے

اوم جے جگدیش ہرے وشے وکار مٹاؤ،‏ پاپ ہرو دیوا شردھا

بھگتی بڑھاؤ،‏ سنتن کی سیوا اوم جے جگدی ش ہرے

ہللا رب العالمین کی حمد کرو مالک رب العالمین کی حمد کرو

اپنے بندوں کی مشکلیں جو پل میں دور کرے ہللا رب العالمین

کی حمد کرو جو تفکرکرے پھل پائے دل کا دکھ ہٹے سکھ

کامی گھر آئے جسم کی تکلیف مٹے ہللا رب العالمین کی حمد

کرو تم ہی میرے ماں باپ ہو میں کس کی پناہ میں آوں تیرے

سوا کوئی نہیں ہے جس سے آس لگاؤں ہللا رب العالمین کی

حمد کرو تو ہی حاضر و ناظر ہے تو ہی قادر مطلق ہستئ کامل

خداوند تعالی تو ہی سب کا مالک ہللا رب العالمین کی حمد کرو تم

رحمت کے سمندر تم ہی پالنہار میں ناداں گنہگار رحم کرو

پروردگار ہللا رب العالمین کی حمد کرو تم نظر نہ آکربھی سب کی

روح میں بسے کس طرح ملوں اے بزرگ و برتر تم سے میں

ناسمجھ ہللا رب العالمین کی حمد کرو بے کسوں کے مقرب دکھ

مٹانے والے نگہباں تم میرے اپنے ہاتھ اٹھاؤ در پر پڑا ہوں

تیرے ہللا رب العالمین کی حمد کرو ظاہری حواس،‏ برائیوں اور

گناہ سے آزاد کر اے نورخدا یقین کامل اور عشق حقیقی بڑھا

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!