14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

انکشاف کیا ہے کہ خالئی مخلوق زمین تک پہنچ چکی ہے اور

امریکہ اس سے واقف ہے انہوں نے دعوی کیا کہ اس بات کے

واضح ثبوت ہیں کہ خالئی مخلوق زمین پر قدم رکھ چکی ہےاور

میں ذاتی طورپر یقین رکھتاہوں کہ ہم اس زمین پر اب تنہا نہیں

رہے،‏

نینسی

کا کہنا ہے

خالئی مخلوق کی ‎200‎نسلیں ہماری زمین پر آتی رہتی ہیں اس

کا ان کے ساتھ رابطہ رہتا ہے۔ یہ نسلیں ہمارے ہمسائے میں

ہماری ہی کہکشاں کے دیگر سیاروں پر رہتی ہیں۔ انہیں اپنی

دنیا سے یہاں آنے پر اوسطاً‏ ‎2‎ہفتے کا وقت لگتا ہے ۔

نینسی کا مزید کہنا تھا خالئی مخلوق کی مجھ سے مالقات ہوتی

رہتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم انسانوں کو ابھی بہت کچھ

سیکھنے اور اپنی ایک دوسرے سے مخاصمت اور دشمنی

رکھنے کی فطرت کو ترک کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ خالئی

مخلوقات ہمارے رہنماؤں کو مسلسل مدد و تعاون کی پیشکش

کرتی رہتی ہیں۔

ایرواسپیس کے بانی رابرٹ بائیگ لونے اپنے اس جملے سے

سب کو حیران کر دیا۔ بہت جلد یہ دنیا انسانوں سے خالی ہو

جائے گی اور اس زمین پر خالئی مخلوق کا بسیرا ہوگا ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!