14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اپنی بہن ریہہ سے شادی کر لی اور اپنے باپ کی اِس پیشی

گوئی پر عمل کرتے ہوئے اپنے ہر نومولود بچے کو کھاتا رہا۔

کرونس اور ریہہ کے اِن بچوں کو اولمپوی دیوتا کہتے ہ یں۔

دی وتا اولمپوی

باپ اور بیٹے میں یہ تکراریں یونانی اساطیر میں ایک اہم کِردار

نبھاتی ہیں۔ جہاں کرونس اپنے باپ کو ہٹا کر آسمانی تخت پر

قابض ہو گیا تھا،‏ وہیں اِس کا بیٹا زیوس بعد از کرونس کو ہٹا

کر آسمانی ریاست پر تخت نشیں ہوا۔ کرونس کے ہاں جو بچہ

بھی پیدا ہوتا،‏ وہ اُسے کھا جاتا تھا۔ اِس کے ریہہ کے ساتھ

چھے بچے تھے جن کو ‏”اولمپوی دیوتا“‏ کہتے ہیں؛ اِن میں

تین نر دیوتا ‏)پوسائڈن،‏ ہادس اور زیوس(‏ اور تین مادہ دیویاں

‏)ہیسٹیہ،‏ ڈیمیٹر اور ہیرہ(‏ شامل ہ یں۔

زیوس کی پیدائش کے وقت ریہہ نے اپنے اِس بیٹے کو ایک

غار میں چھپا کر کرونس کو کپڑے میں لپٹا پتھر کھِال دیا۔ زیوس

جب بڑا ہوا تو اِس نے اپنے باپ کو ایک ع ‏ِقیق دِوا پال دی جس

سے وہ اُلٹیاں کرنے لگا اور اِس کی قَے میں اِس کے باقی بچے

آ نکلے۔ اِن پانچ بہن بھائیوں نے زیوس کے ساتھ مل کر اپنے

باپ سے بدلہ لیا اور تیتانی دیوتاؤں پر دھاوا بول د یا۔

زیوس دی وتا

اولمپیا میں بنایا گیا جیوپیٹر

یا زیوس دیوتا کا مجسمہ خالص

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!