14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

کون سی اذیتیں تھیں جو کفرستان عرب کے کافروں نے اپنے

عقائد باطلہ کی حفاظت میں عرب کے اس بت شکن پیغمبر کو

نہیں دیں۔ وہ کون سے انسانیت سوز مظالم تھے جو عرب کے

درندوں نے اس رحم و ہمدردی کے مجسمہ پر نہیں توڑے۔ وہ

کون سے زہرہ گداز ستم تھے جو جہالت کے گہوارے میں پلنے

والی قوم نے اپنے سچے ہادی پر روا نہیں رکھے۔مگر انسانیت

کے اس محسن اعظم کی زبان فیض ترجمان سے بجائے بددعا

کے دعا ہی نکلی ۔ غیر مسلم مصنفوں کا برا ہو جنہوں نے قسم

کھالی ہے کہ قلم ہاتھ میں لیتے وقت عقل کو چھٹی دے دیا کریں

گے اور آنکھوں پر تعصب کی ٹھیکری رکھ کر ہر واقعہ کو اپنی

کج فیمی اور کج نگاہی کے رنگ میں رنگ کر دنیا کے سامنے

پیش کریں گے۔ آمکھیں چکا چوند ہو جاتی ہیں اور ان کے

گستاخ اور کج رقم قلموں کو اعترافات کرتے ہی بنتی ہے کہ

واقعی اس نفس کش پیغمبر نے جس شان استغناء سے دولت،‏

شہرت،‏ عزت اور حسن کی طلسمی طاقتوں کو اپنے اصولوں پر

قربان کیا وہ ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں ۔ عرب کے

سربر آوردہ بزرگوں نے اپنے عقائد باطلہ کی حفاظت کے لیئے

اس آفتاب حقانیت کے سامنے جس کی ہر ایک کرن کفر سوز

تھی ، ایک دوسرے سے بلکل متضاد اور مخالف راستے رکھ

دیئے ۔اور ان کو اختیار دے دیا گیا کہ ان میں سے جو راستہ

چاہیں حسب خواہش اختیار کر لیں۔ ایک طرف ریگستان عرب

کی حسین سے حسین عورتیں دولت کے انبار اور عزت و

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!