14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

یان

سوامی جی!‏

یہ ہے

‏”اوم“کا وی

گپت گن)مخفی

) صفات

سوامی جی نے کہا آپ کی ودیا)علم(‏ واقعی ہم سے بڑی ہے اور

آپ ویدوں کے بڑے گی ہیں“۔

جاپانی

آؤم مثل حیدرکی

حقی قت:‏

سیاح مشرق جرمنی کے ڈی ایچ ایکے وولف آف جرمنی نے

اپنی کتاب جسے انگریزی میں لندن کے پروفیسر جارج ایمرسن

نے ہسٹوریکل سوسائٹی کے زیر اہتمام ‏)ٹراویلنگ آف ایسٹرن

کنٹریزی مشرقی ممالک کی سیاحت(‏ می ں لکھا ہے کہ

یم ”

ں نے چین اور جاپان کی سیاحت کے دوران اہل جاپان کا

ایک نراال قدیم لفظ بھی دیکھاہے جو ان کی نہایت ہی پرانی

تحریروں میں ملتا ہے وہ لفظ آوَ‏ م یا آہوم ہے جس کو بعض جگہ

‏”اوہم“‏ بھی کہتے ہیں اور یہ لفظ سنسکرت کے لوفظ ‏”اوم“‏

کے بالکل ہم معنی و ہم شکل ہے ۔

انہوں نے جاپان کی راجدھانی ٹوکیو کے عجائب خانہ میں جب

ایک قدیم کتاب کے سرورق پر یہ لفظ لکھا دیکھا تو انہوں نے

میوزیم کے سپرنٹنڈنٹ سے اس کی وضاحت چاہی تو اس نے

جواب دیا کہ یہ ایک مقدس و متبرک پاک لفظ ہے جو کسی عظیم

الشان ‏،جلیل قدر ہستی یا واجب االحترام نام ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!