14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یمٹ

کے لیئے سراپا رحمت بنا کر بھیجا ہے اور کائنات میں عالم

انسان،‏ عالم حیوان،‏ عالم نباتات اور عالم جمادات سب شامل ہ یں۔

سوامی

برج نارائن سنیاسی

اے بی

اے عرب کے مہاپرش آپ وہ ہیں جن کی شکشا سے مورتی

پوجا مٹ گئی اور ایشور کی بھگتی کا دھیان پیدا ہوا۔بے شک

آپ نے دھرم سیوکوں میں وہ بات پیدا کر دی کہ ایک ہی سمے

کے اندر وہ جرنیل کمانڈر اور چیف جسٹس بھی تھے اور آتما

کے سدھار کا کام بھی کرتے تھے۔ آپ نے عورت کی ہوئی

عزت کو بچایا اور اس کے حقوق مقرر کیئے ۔ آپ نے اس دکھ

بھری دنیا میں شانتی اور امن کا پرچار کیا اور امیر و غریب

سب کو ایک سبھا میں جمع ک یا۔

اے بمبئ ی بی کمال دیوی

حضرت محمد کی الئف اور آپ کی بنیادی تعلیمات کے متعلق

جان کر ہر شخص اس نتیجہ پر باآسانی پہنچ سکتا ہے کہ

حضرت محمد نے دنیا پر بہت احسانات کیئے ہیں۔اور دنیا نے آپ

کی تعلیمات سے بہت فائدہ اٹھا یا۔

صرف ملک عرب پر ہی آپ کے احسانات نہیں بلکہ آپ کا فیض

تعلیم و ہدایت دنیا کے ہر گوشے میں پہنچا۔ غالمی کےخالف

سب سے پہلی آواز حضرت محمد نے بلند کی اور غالموں کے

بارے میں ایسے احکام جاری کیئے کہ ان کے حقوق بھائیوں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!