14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یکئ

تجربہ کے لیے ہیروشیما اور ناگاساکی پر اٹیم بم چالنے والے

نیست و نابود ہو چکے ہیں لیکن ان کا غصہ یا تجربہ آج بھی

نسلیں بھگت رہی ہیں۔

دشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے بچوں بوڑھوں اور عورتوں

کو بھی رگڑے میں رکھا جا رہا ہے۔ کیا خرابی کو دورکرنے

والے انبیاء اور صالحین کی راہ پر نہیں چل سکتے۔ خرابی کے

جواب میں خرابی کوئی بات تو نہ ہوئی گویا دونوں ایک سے

ہوئے۔ مزا تب ہے کوڑا پھینکنے والے کے ساتھ بھی اچھا کیا

جائے اور حسب ضرورت اس کے کام بھی آئے۔ برائی کی کرنی

برائی کے ساتھ ہے جب کہ برائی کے ساتھ اچھائی کرنے والے

کی کرنی قدم آگے ہے ۔

ہم وہ ہیں جو خیر کو اپنی گرہ میں کرتے ہیں جب کہ برائی کو

تقدیر کا کھیل کہہ دیتے ہیں۔ غیر کے رزق سے کھایا چنگا

چوسا جب انتشار خون کا سبب بنتا ہے تو کہتے ہیں ہللا کی

مرضی ہی ایسے تھی۔ ہللا نے کب رشوت‘‏ مالوٹ‘‏ ہیرا پھیری

اور دو نمبری کی اجازت دی ہے۔

مخلوق تو ہللا کا کنبہ ہے۔ ہللا تو اپنی مخلوق کی خیر چاہتا ہے

اسی لیے تو وہ بد سے بد کو بھی رزق فراہم کرتا ہے اور اس

کی بھالئی کے لیے اچھے لوگ بھیجتا آیا ہے۔ آج اگر برائی

کرنے والوں کی بہتات ہے تو اچھا کرنے والے اگرچہ مقدار میں

کم ہیں‘‏ لیکن مفقود نہیں ہوئے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!