14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

کائنات محض ساکت و جامد یا بےکار پڑی رہنے والی شے نہیں

بلکہ اسے استعمال کے لیے بنایا گیا ہے ۔

) ۶۵ ‏)غدیات

اور آدم کو کل تصرفات کا ذریعہ و وسیلہ ٹھہرایا ہے ‏)کشف

المحجوب ص‎۵٠٣‎‏،‏ ٠٣ ترجمہ پیر کرم شاہ(‏ تاکہ وہ قادر مطلق

کی موجودگی کا شاہد ہوسکے

‏)بقر ۷١، النساء‎١۴‎ )

تو دوسری طرف اپنے فضل االخالق ہونے کا ثبوت فراہم

کرسکے ۔

اگر آدم کو اس جمعراتی مخلوق کا جانشین قرار دیتے ہیں

تو اس کا مطلب ی ہ ہو گا کہ

آدم اس کے برابر اورمشابہ ہے

دوم معامالت اسی مخلوق سے یا اس کے متعلق ہیں سوم فطرت

و خصائل دونوں کے ایک سے ہ یں

چہارم صرف اسی

مخلوق کی

اصالح درکار تھ ی

پنجم جو علماءعلم و معرفت جو اسمائے مطابق و ظرف کے

اعتبار سے برمال،‏ اگر یہ مان لیا جائے تو آدم سجدہ کا استحقاق

نہیں رکھتا ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!