14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

و ایاک نستعین۔ اہدنا صراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہم۔

غیر المغضوب علیہم وال الض لین

ترجمہ:‏ حمد اہللا کے لیے جو عالمین کا رب ہے مہربان رحم

کرنے واال۔ یومِ‏ حساب کا مالک۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔

تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں سیدھی راہ دکھا۔ ان لوگوں

کی راہ جس پر تُو نے کرم کیا۔ ان لوگوں کی نہیں جس پر تیرا

غضب نازل ہوا اور نہ گمراہوں ک ی۔

زبور کی حمد

تلفظ:‏ ہلهلُو اث۔ یہواہ کل گوہِس شبہوئے ہوے کل ہوامِس کہ جبار،‏

علینوے ہصرائو وآمث یہواہ الئوس ہلهلُویاہ ۔

ترجمہ:‏ اے قوموں!‏ سب خدا کی حمد کرو۔ اے اُمتوں!‏ سب اسی

کی ستائش کرو،‏ کیونکہ وہ ہم پر مہربان ‏)اور رحم کرنے واال(‏

ہے اور اسی کی ذات ابدی ہے۔ خدا کی حمد کرو۔ ‏)ہلهلُو یاہ(۔

117 زبور۔

انجیل کی مناجات

allhlouia: h swthria kai h doxa kai h dunamiV tou qeou hmwn,oti

alhqinai kai dikaiai ai kriseiV autou:......allhlouia, oti ebasileusen

kurioV o qeoV [hmwn] o pantokratwr. cairwmen kai agalliwmen, kai

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!