14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

ناموں کی نشاندہی کرتی ہیں جو ہیں محمهد صلی ہللا علیہ و سلم

اور احمد صلی ہللا علیہ و سلم ۔ یہ پیش گوئی مزید یہ کہتی ہے

کہ وہ مادی دنیا کے لیے رحمت ہو گا ۔ اور قران اس بات کی

گواہی دیتا ہے

سورة

االنبیاء سورة

ہم نے آپ کو پوری

پیغمبر صلی

107 آیت 21 نمبر

انسانیت کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے ۔

ہللا علیہ و سلم کے صحابہ کا تقدس

زند او ستا کے زمیاد یاشت میں درج ہے ک ہ

اور اس کے دوست ‏)صحابہ(‏ سامنے آئیں گے،‏ استوت ایریٹا

کے دوست ، جو شیطان کو ہرانے والے،‏ اچھی سوچ رکھنے

والے،‏ اچھا بولنے والے،‏ اچھے اعمال والے اور اچھی قانون

کی پابندی کرنے والے اور جنکی زبانیں باطل و جھوٹ کا ایک

حرف بھی بولنے کے لیے کبھی بھی نہیں کھول ی

یہاں بھی آپ صلی ہللا علیہ و سلم کا استوت ایریٹا کے نام سے

ذکر کیا گیا ہے ۔ یہاں پیغمبر صلی ہللا علیہ و سلم کے دوستوں

کا ذکر مثل ہم نواوؤں کے کیا گیا ہیں جو باطل کے خالف لڑے

نگے ۔ جو بہت نیک اور مقدس بندے ہو نگے جو اچھے اخالق

رکھتے ہو نگے اور ہمیشہ سچ بولے نگے ۔ یہ صحابہ کے لیے

ایک واضح حوالہ ہے جو آپ صلی ہللا علیہ و سلم کے دوست

ہیں ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!