14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

گیا۔

اب

یہاں دو چیزیں قابل ِ غور ہ یں

اول یہ کہ ابلیس اور اس کے ساتھیوں کے جنہوں نے آدم پر

فسادی ہونے کا لیبل چسپاں کیا،‏ تخلیق ساعت میں دھوکہ کھایا ۔

دوم یہ کہ ابلیس جسے اپنی عبادت و ریاضت پر ناز تھا خالفت

سے محرومی کو برداشت نہ کرسکا کیونکہ کسی چیز کی ابتدا

ہی اس کی عظمت یا کمتری کی چغلی کھا سکتی ہے آدم کو ایک

طرف مشتری کی بہترین ساعت میں تخلیق کیا گیا تو دوسری

طرف اسے علم و حکمت کی دولت سے سرفراز کیا گیا اور یہ

کوئی معمولی اعزاز نہ تھا،‏ اسے اپنی کمتری کا احساس ہوگیا۔

اس کے پاس دو ہی راستے تھے،‏

وہ سرتسلی م خم کر دے

بغاوت اور فرا ر کی

راہ اختی ار کرے

اس نے صراطِ‏ ثانی اپنے لیے مناسب خیال کی اس طرح وہ

راندہءدرگاہ ہو گیا۔ یاد رہے یہ راہ اس نے اپنی فطرت کے عین

مطابق اختیار ک ی۔

حضرت شاہ ولی ہللا محدث دہلوی اور عالمہ محمد طیب

صاحب نے خالفت کے لیے مشابہت شرط قرار دی ہے

‏)ازالتہ الخفاج‎٣‎ اک قرآن(‏

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!