14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یگئ

تم متقی بن جاؤ

سورہ بقرہ

یہودی مذہب

حضرت موسی علیہ السالم کی شریعت میں صرف ایک روز ہ

فرض تھا اور یہ عاشورہ کا روزہ تھا ۔یوم عاشورہ کے روزے

کو کفارہ کا روزہ کہا جاتا ہے،‏ روزے میں یہودی اپنا بیش تر

وقت سینیگاگ میں گزارتے ہیں اور توبہ و استغفار کرتے ہیں

نیز توریت کی تالوت میں مصروف رہتے ہ یں۔

تورات کی بعض روایات سے ظاہر ہے کہ بنی اسرائیل پر

ساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو کفارہ کا روزہ رکھنا

ضروری تھا ۔ یہ روزہ نہ رکھنے والوں کے لئے سخت بات کہی

تھی کہ جو کوئی اس روزہ نہ رکھے گا اپنی قوم سے الگ

ہو جائے گا ۔

توریت کی روایات بتاتی ہیں کہ حضرت موسی علیہ السالم جب

طور پہاڑ پر توریت لینے کے لئے گئے اور چالیس دن مقیم

رہے تو روزے کی حالت میں رہے ۔

یہودیوں کے ہاں مصیبت اور آفات آسمانی کے وقت میں روزے

رکھنے کا حکم دیا گیا ہے اور وہ رکھتے بھی ہیں۔ جب بارشیں

نہیں ہوتی ہیں اور قحط سالی پڑتی ہے تو بھی یہودیوں کے ہاں

روزہ رکھا جاتا ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!