14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

جفاکش قابلِ‏ تعری ف ہے

حاالت کچھ ہی کیوں نہ ہوں ہمیشہ صدقِ‏ دل سے اپنا فرض ادا

کرنا چاہ یے

برے کاموں کی سزا ہر حال میں ملے گی اور اچھے کاموں کی

جزا بھ ی

نفرت انسان کو نقصان پہنچاتی

ہے ۔

تاؤ مت کی

تعلی مات

تاؤ مت بھی چین کا مذہب ہے۔اس کی ہیت بھی مذہب سے زیادہ

اخالقی فلسفہ کی ہے ۔

اس مذہب کی کتاب کا نام تاوتی چنگ ہے جس کا معنی فطرت کا

راستہ ہے ۔

تاؤ مت کے بانی چھ سو چار قبل مسیح میں پیدا ہوئے اور ایک

عرصے تک شاہی کتب خانے کے انچارج کے طور پر کام کیا

اور بعد ازاں مالزمت ترک کردی اور ایک لمبی سیاحت کو نکل

گئے اور بعد میں گوشہ نشینی اختیار کر ل ی۔

تاؤ انسانی زندگی کو ایک عظیم اثاثہ قرار دیتے ہیں۔انھوں نے

تعلیم،دولت،طاقت ‏،خاندان اور شہرت وغیرہ کو زندگی کےلئے

بیکار بوجھ قرار دیا جس سے چھٹکارا پانا ضروری ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!