14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یکئ

یرہ

یرہ

ہے کہ خدا تین اقانیم کا مجموعہ ہے،‏ جو خدا ‏)باپ(،‏ مسیح ‏)بیٹا

اور روح القدس پر مشتمل ہے۔ یہ تینوں الگ الگ ہیں مگر ایک

دوسرے سے جدا بھی نہیں،‏ باپ خدا ہے،‏ بیٹا خدا ہے اور روح

القدس بھی خدا ہے،‏ مگر یہ تین نہیں بلکہ ایک خدا ہے ۔

اسالم میں اس عقیدہ کو قرآن و حدیث میں شرک قرار دیا گیا

ہے۔ اسالم کے مطابق خدا صرف ایک ہی ہے،‏ جو ہللا ہے،‏ اس

کا کوئی بیٹا یا بیوی نہیں،‏ نہ ہی اس کی کوئی روح ہے ۔

انسان روبرو اور سامنے موجود پر یقین رکھنے کی خصلت

رکھتا ہے اور یہ خصلت ہی کثرت پرستی کا سبب بنتی ہے۔

جسے دیکھا ہی نہیں اس پر یقین کرنا ایسی آسان بات نہیں۔

تاریخ میں کہی باتیں چوں کہ اس نے کہی ہوتی ہیں اس لیے ان

پر یقین کر لینے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا۔ اب ان

کی تعبیر و تشریح بھی مختلف انداز سے ہوتی ہے۔ یہ

تشریح و تعبیر کا عمل بھی کثرت پرستی کا باعث رہی ہے ۔

ہللا کی ذات گرامی ان حد اور گنتی سے باال صفات کی حامل ہے۔

ان صفات کو تجسیم دے دی گئی۔ تری مورتی اس کی واضح

مثال موجود ہے۔ نظریہءتثلیث بھی تقسیم کی ایک دوسری شکل

موجود ہے۔ جس میں ایک کو تین میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔

کثرت پرستی کی اس کے عالوہ بھی وجوہ رہی ہیں۔ مثال

دنیا میں اچھے لوگ بھی آتے رہے ہیں۔ جنہیں عزت اور احترام

دیا جاتا رہا۔ کچھ ان کے قول وافعال کے مخالف رہے ہیں۔ آتے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!