14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ب۔ آدم کے اجزائے تخلیقی دیکھ کر جن میں واضح تضاد پایا

جاتا ہے ۔

ج۔ فرشتوں نے آدم کی ساعت تخلیق زحل سمجھی ہو جس میں

بے پناہ غیض و غضب پایا جاتا ہے ۔

حقائق کو اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو یہ

جاننے میں دیر نہیں لگتی کہ ابلیس کو اپنی عبادت وریاضت پر

گھمنڈ تھا اور وہ”خالفت“‏ کا امیدوار ہوگا اس نے ہی فرشتوں

کو سرکش اور سوال و جواب پر اکسایا ہو گا۔ یا وہ گروہ جن کو

اپنی عبادت کے باعث مالئکہ میں شامل ہوگئے ہیں اس نے یہ

سوال اٹھایا ہو فرشتے تو جواب الہی سے مطمئن ہوگئے کیونکہ

وہ فطرتاً‏ فرمانبردار تھے اور یہ سرکش فطرت رکھتا تھا ۔

حضرت عائشہ ؓ روایت کرتی ہیں کہ حضور اکرم نے فرمایا کہ

مالئکہ نور سے اور ابلیس مشتعل آگ سے تخلیق ہوا اور ابلیس

کے اصل مادہ میں خباثت تھی)ابن کثی ر(‏

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں ابلیس مالئکہ سے نہ تھا بلکہ

وہ جنات کی اصل ہے جیسے آدم انسان کی اصل ہے ‏)راوہ ابن

جریر(‏ ابلیس جن کے قبیلہ سے تھا جو کثرت عبادت کی وجہ

سے مالئکہ میں داخل ہوگی ا تھا اگرچہ اصالً‏ جدا تھا

تفسیر بیان السبحان

تب ہی

سورة کہف

تو منکر ہوگیا)بقرہ ) ۴٣

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!