14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

راہ میں آگے بڑھنے والوں کو راستہ دکھاتی ہیں‘‏ ان میں

استقامت کا حوصلہ پیدا کرتی ہیں۔

راجندر پرشاد

اگر حسی ‏ؓن نہ ہوتے تو دنیا سے اسالم ختم ہوجاتا اور دنیا

ہمیشہ کے لیے نیک بندوں سے خالی ہوجاتی۔ حسین سے بڑھ

کر کوئی شہید نہ یں

سوامی شنکر اچار یہ

معرکہ کربال دنیا کی تاریخ میں پہلی آواز ہے اور شاید آخری

بھی ہو جو مظلوموں کی حمایت میں بلند ہوئی اور اس کی

صدائے بازگشت آج تک فضائے عالم میں گونج رہی ہے ۔

پری م چند منشی

اس میں اختالف کی کوئی گنجائش نہیں کہ دنیا کے شہیدوں

میں امام حسی ‏ؓن کو ایک ممتاز اور بلند حیثیت حاصل ہے ۔

ڈاکٹر سہنا

محمد نے جو انسانیت کے بہترین اصول پیش کیے تھے

حسی ‏ؓن نے اپنی قربانی اور شہادت سے انہیں زندہ کردیا۔ ان پر

ہدایت کی مہر لگادی۔ حسی ‏ؓن کا اصول اٹل ہے ۔

سردار کرتار سنگھ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!