14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

جہالت کا مقابلہ کرنا چاہیے اور انفرادی مفاد کو اجتماعی مفاد

کے پس منظر میں دیکھنا چاہ یے۔

انسان کو انصاف و ظلم،‏ اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز روا

رکھنی چاہ یے۔

حکمت و دانش العلمی

جاننا دو قسم کا ہوتا ہے۔

کے ادراک میں پنہاں ہے ۔

ایک رائے اور دوسرا علم ۔

عام آدمی فقط رائے رکھتا ہے اور اس پر عمل کرتا ہے جبکہ

علم صرف حکیم کو حاصل ہوتا ہے ۔

نیکی علم ہے اس لیے اس کی تعلیم ہو سکتی ہے۔ خیرو شر

کے اصول عقلی طور پر لوگوں کو سمجھائے جاسکتے ہ یں۔

ظلم کرنا ظلم سہنے سے بدرجہ ہا بہتر ہے ۔

بدی کرنے کے بعد سزا پانا بہ نسبت بچ کر نکل جانے سے

بدرجہ ہا بہتر ہے ۔

سچا آدمی

عقل کلی

موت سے نہیں بلکہ بداعمالی سے گھبراتا ہے ۔

کا وجود ہے ۔

خیرمطلق کا وجود

نیکی

نیکی

ہے ۔

عقل ہے اور بدی

آپ ہی

جہالت

اپنا اجر ہے اور بدی

آپ ہی

اپنی سزا

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!