14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

زہد و تقوی اور شجاعت کے سنگم میں خاکی انسان کے عروج

کی انتہا ہے جن کو زوال کبھی نہیں آئے گا۔ اس کسوٹی کے

اصول پر امام عالی مقام نے اپنی زندگی کی بامقصد اور عظیم

الشان قربانی دے کر ایسی مثال پیش کی جو دنیا کی قوموں کی

ہمیشہ رہنمائی کرتی رہے گ ی۔

نطشے

راہِ‏ حق پر چلنے والے جانتے ہیں کہ صلوة عشق کا وضو خون

سے ہوتا ہے اور سب سے سچی گواہی خون کی گواہی ہے۔

تاریخ کے حافظے سے بڑے سے بڑے شہنشاہوں کا جاہ و

جالل‘‏ شکوہ و جبروت‘‏ شوکت و حشمت سب کچھ مٹ جاتا ہے

لیکن شہید کے خون کی تابندگی کبھی ماند نہیں پڑتی۔ اسالم کی

تاریخ میں کوئی قربانی اتنی عظیم‘‏ اتنی ارفع اور اتنی مکمل

نہیں ہے جتنی حسین ابن عل ‏ؓی کی شہادت ۔

کربال کی سرزمین ان کے خون سے لہولہان ہوئی تو درحقیقت

وہ خون ریت پر نہیں گرا بلکہ سنتِ‏ رسول اور دین ابراہیمی کی

بنیادوں کو ہمیشہ کے لیے سینچ گیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ

خون ایک ایسے نور میں تبدیل ہوگیا جسے نہ کوئی تلوار کاٹ

سکتی ہے نہ نیزہ چھید سکتا ہے اور نہ زمانہ مٹا سکتا ہے۔

اس نے اسالم کو جس کی حیثیت اس وقت ایک نوخیز پودے کی

سی تھی‘‏ استحکام بخشا اور وقت کی آندھیوں سے ہمیشہ کے

لیے محفوظ کرد یا۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!