14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یاب

دین بندھو دکھ ہرتا،‏ ٹھاکر تم میرے اپنے ہاتھ اٹھاؤ،‏ دوار پڑا

تیرے اوم جے جگدی ش ہرے

وشے وکار مٹاؤ،‏ پاپ ہرو دیوا شردھا بھگتی بڑھاؤ،‏ سنتن کی

سیوا اوم جے جگدی ش ہرے

اوم جے جگدی ش ہرے کا اردو ترجم

ہللا رب العالمین کی حمد کرو مالک رب العالمین کی حمد کرو

اپنے بندوں کی مشکلیں جو پل میں دور کرے ہللا رب العالمین

کی حمد کرو

جو تفکرکرے پھل پائے دل کا دکھ ہٹے سکھ کامی

جسم کی تکلیف مٹے ہللا رب العالمین کی حمد کرو

گھر آئے

تم ہی میرے ماں باپ ہو میں کس کی پناہ میں آوں تیرے سوا

کوئی نہیں ہے جس سے آس لگاؤں ہللا رب العالمین کی حمد

کرو

تو ہی حاضر و ناظر ہے تو ہی قادر مطلق ہستئ کامل خداوند

تعالی تو ہی سب کا مالک ہللا رب العالمین کی حمد کرو

تم رحمت کے سمندر تم ہی پالنہار میں ناداں گنہگار رحم کرو

پروردگار ہللا رب العالمین کی حمد کرو

تم نظر نہ آکربھی سب کی روح میں بسے کس طرح ملوں اے

بزرگ و برتر تم سے میں ناسمجھ ہللا رب العالمین کی حمد کرو

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!