کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
ینت

ینت

بڑے مندر میں کالے پھتر کے قریب اپنا چمتکار دکھالئے گا تو

میری بی سن اور جھوٹے راکشوں نشٹ کر اور سچوں کو

فتح دے

اے ایشور ا یال-ایال-ایال

نوٹ: سنسکرت زبان میں اھلی

کتاب: رسالہ کرشن بی

اور ایال علی

مولفہ پنڈت رام دھن

کو کہتے ہ یں

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ غیر مسلموں کی نظر م یں

السالم

حضرت علی کی فصاحت تمام زمانوں میں زندہ رہے گی،

بالشبہ خطابت اور تیغ زنی میں وہ یکتا تھے ۔

دان ایڈورڈ گبن، 1737- 1794

حضرت علی لڑائی میں بہادر اور تقریروں میں فصیح تھے، وہ

دوستوں پر شفیق اور دشمنوں کیلئے فراخ دل تھے ۔

شامی

نژاد امریکی

پروفیسر فلپ کے حتی،

1978 -1886

سادگی حضرت علی کی پہچان تھی اور انہوں نے بچپن سے اپنا

دل و جان رسول خدا کے نام کر دیا تھا ۔

سر ویلیم مور،

، 1905-1918