14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

وہ ‏)رسول اکرم(‏ روحانی پیشوا تھے بلکہ ان کی تعلیمات کو

سب سے بہتر سمجھتا ہوں۔ کسی روحانی پیشوا نے خدا کی

بادشاہت کا ایسا جامع اور مانع پیغام نہیں سنایا جیسا کی پیغمبر

اسالم نے ۔

گاندھ ی

حضرت محمد نہایت عظیم المرتبت انسان تھے ۔ وہ ایک مفکر

اور معمار تھے انہوں نے اپنے زمانہ کے حاالت کے مقابلہ کی

فکر نہیں کی اور جو تعمیر کی وہ صرف اپنے زمانہ ہی کے

لیئے نہیں کی بلکہ رہتی دنیا تک کے مسائل کو سوچا اور جو

تعمیر کی وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ک ی۔

میجر آرتھر گلن لی ونارڈ

حضرت محمد گزشتہ اور موجودہ سبھی انسانوں سے افضل

اور اکمل تھے اور آئیندہ ان کی مثال پیدا ہونا محال بلکہ ناممکن

ہے ۔

ڈاکٹر شی لے

حضرت محمد کی عقل ان عظیم ترین عقلوں میں سے تھی ۔جن

کا وجود دنیا میں عنقاء کا حکم رکھتا ہے ۔ وہ معاملہ کی تہہ

میں پہلی ہی نظر میں پہنچ جایا کرتے تھے ۔ اپنے خاص

معامالت میں نہایت ایثار اور انصاف سے کام لیتے ۔ دوست و

دشمن،‏ امیر و غریب،‏ قوی و ضعیف ہر ایک کے ساتھ عدل و

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!