کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
پتت پاون سی تارام

ایشور ہللا تی رو نام

سب کو سنمتی

راگھو پتی

دے بھگوان

راگھو کا ترجمہ

اگر گائتری منتر جسے ہندوؤں کی مقدس کتاب ”وید“ کا نچوڑ

کہا جاتا ہے، پارسیوں کی مقدس گاتھائیں یاسنا، بدھسٹ بھکشو

کی پڑھی جانی والی وندنا، یہودیوں کی زبور اور عیسائیوں کی

مناجات کا ترجمہ کیا جائے تو ہم اس میں خدائے واحد کی حمد

و ثنا، مدح سرائی اور دعاؤں کو ہی پائیں گے ۔

ہللاتعالی

فرماتے ہ یں

ہم نے تم کو ایک مرد و عورت سے پیدا کیا اور تمہاری پہچان

کے لیے خاندان اور قبیلے بنائے۔ اور تم میں سے بہتر تو وہی

ہے جو تقوی اختیار کرے ۔

سورة

٩٣ الحجرات:

اور تمہاری زبان اور رنگت میں فرق بھی اہللاتعالی کی ایک

نشانی ہے

روم: ۲۲ سورة

وندنا آرتی سالم

ی اسنا