14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

نے اپنے تمام اختیارات چونکہ ‏”اوہم“‏ کو سونپ کر اپنے تخت

حکومت پر اسی کو بٹھادیا ہے ۔

یہی نہیں بلکہ دنیا کی تمام مخلوق کو اسی کی پیروی کرنے اور

اس کی فرمانبرداری میں رہنے اور اس سے محبت کرنے کا

حکم دیا گیا ہے۔ا سی لئے ہم اس کا احترام کرتے ہ یں۔

یہودیت اور عیسائیت میں پیغبر اسالم سے متعلق پیش گوئ ی

کتابِ‏ استثنا سورةنمبر

فرماتا ہے :

18 آیت 18

تعالی میں ہللا

موسی سے

میں تمھارے بھائیوں کے درمیان میں سے ایک پیغمبر پیدا

کرونگا،جو تمھاری ‏)موسی(‏ کی طرح ہوگا،اور میں اپنے الفاظ

اسکے منہ میں ڈالوں گا اور وہ ان سے یہی کہے گا جو میں

اسکوحکم دوں گا ۔

مسیحی یہ دعوی کرتے ہے کہ یہ پیش گوئی عیسی کے بارے

میں ہے کیونکہ عیسی موسی کی طرح تھے۔ موسی بھی یہودی

تھے،‏ عیسی بھی یہودی تھے۔موسی بھی پیغبر تھے اور عیسی

بھی پیغمبر تھے۔اگراس پیش گوئی کو پورا کرنے کے لیے یہی

دو اصول ہیں تو پھر بائبل میں ذکر کیے گئے تمام

پیغمبرجوموسی کے بعد آئے مثالً‏ سلیمان،حِ‏ زقیل ‏،دانیال ، یحی

وغیرہ سب یہودی بھی تھے اور پیغمبر بھی حاالنکہ یہ محمد

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!