14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

بی

شہرت کی دستار قدموں میں نثار کرنے کو تیار تھیں اور

دوسری طرف ذرہ ذرہ مخالفت کے طوفان اٹھا رہا تھا ۔

قتل کی دھمکیاں دی جاتی تھیں آوازے کسے جاتے تھے

نجاستیں پھینکی جاتی تھیں راستے میں کانٹے بچھائے جاتے

تھے ۔ تاریخ عالم اس حقیقت غیر مشتبہ پر شاہد عادل ہے کہ

اس کے اوراق کو تزکیہ نفس کے ایسے فقید المثال مظاہرہ کا

بیان کبھی نصیب میسر نہیں ہوا۔ اس حق کوش پیغمبر کو جس

کا مدعا نفس پروری سے کوسوں دور تھا دولت کی جھنکار

اپنی طرف متوجہ نہیں کر سکی شہرت کی طلسمی طاقت اس

کے دل کو فریب نہ دے سکی حسن اپنی تمام دل آویزوں سمیت

نظر التفات سے محروم رہا۔ انہوں نے بال تامل فیصلہ کن لہجہ

میں کہہ دیا اگر آپ لوگ چاند اور سورج کو میری گود میں ال کر

ڈال دیں تو بھی میں تبلیغ حق سے باز نہیں آؤں گا ۔

ایس رندھاوا ہوشیارپور ی

عزت اور جاہ و حشمت کی خواہش سے آنحضرت ﷺ نے اسالم

کی بنیاد نہیں ڈالی۔ شاہی تاج ان کے نزدیک ذلیل اور حقیر شئے

تھی۔تخت شاہی کو آپ ٹھکراتے تھے دنیاوی وجاہت کے طالب

نہ تھے۔ ان کی زندگی کا مقصد تو موت و حیات کے اہم زاویوں

کا پرچار تھا ۔

وشوانرائن دولت

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!