14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اس دعوت سے باز نہیں آؤں گا۔ میں دعوت دیتا رہوں گا،‏

ترغیب بھی دالتا رہوں گا ۔

سزائے موت سنانے کے بعد جب سقراط کو زہر کا پیالہ پینے کو

دیا گیا تو اس کے شاگرد زار و قطار رونے لگے۔ سقراط نے ان

سے پوچھا کہ کیوں رو رہے ہو تو انہوں نے جواب میں آپ

بےگناہ مارے جا رہے ہیں۔ اس نے جوابا کہا کیا تم چاہتے ہو کہ

میں گناہ گار مارا جاتا ۔

سقراط کی

تعلی مات

فی زمانہ سقراط کی کوئی تصنیف موجود نہیں تاہم اس کے

شاگردِ‏ رشید افالطون نے اس کے نظریات کو قلمبند کیا اور اپنی

ہردوسری تحریر میں اس کے حوالے دئیے۔ اس کی نظریات کا

خالصہ کچھ یوں ہے ۔

روح حقیقی مجرد ہے اور جسم سے جدا ہے۔ جسم کی موت

روح کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کی آزادی کی ایک راہ ہے،‏ لہذا

موت سے ڈرنا حماقت ہے ۔

یہ ایک الگ خدا کا تصور پیش کرتا ہے جسے کسی نے نہیں

دیکھا ۔

سچے انقالبی کو موت سے خوف زدہ ہونے کی بجائے یہ فکر

کرنی چاہیئے کہ اس کا موقف درست ہے ی ا غلط ہے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!