14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

بی جی

دکھاتا اور ایک پلید و لعین حکمران کی اطاعت قبول کرلیتا تو آج

محمد کے دین کا نقشہ کچھ اور نظر آتا‘‏ وہ کبھی اس طرح کہ نہ

تو قرآن ہوتا اور نہ اسالم ہوتا‘‏ نہ ایمان‘‏ نہ رحم و انصاف‘‏ نہ

کرم و وفا بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ انسانیت کا نشان تک دکھائی

نہ دیتا۔ ہر جگہ وحشت و بربریت اور درندگی نظر آت ی۔

ای ڈورڈ

قربانیوں ہی کے ذریعے تہذیبوں کا ارتقا ہوتا ہے۔ حضرت امام

حسی ‏ؓن کی قربانی نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ پوری

انسانیت کے لیے ایک قابلِ‏ فخر کارنامے کی حیثیت رکھتی ہے۔

انہوں نے جان دے دی لیکن انسانیت کے رہنما اصولوں پر آنچ

نہیں آنے دی۔ دنیا کی تاریخ میں اس کی دوسری مثال نہیں ملتی۔

حضرت امام حسی ‏ؓن کی قربانی کے زیر قدم امن اور مسرت

دوبارہ بنی نوع انسان کو حاصل ہوسکتی ہیں بشرطیکہ انسان

ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرے ۔

مہاراج

ی وربندسرنٹور سنگھ

کربال کے شہیدوں کی کہانی انسانی تاریخ کی ان سچی کہانیوں

میں سے ایک ہے جنہیں کبھی نہیں بھالیا جائے گا‘‏ نہ ان کی

اثر آفرینی میں کوئی کمی آئے گی۔ دنیا میں الکھوں کروڑوں مرد

اور عورتیں اس سے متاثر ہیں اور رہیں گے ۔

شہیدوں کی

زندگیاں وہ مشعلیں ہیں جو صداقت اور حریت کی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!