14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یآت

یسن

مذہبی سماجی تہواروں اور رسومات میں اپنے حصہ کا کردار ادا

کرتے تھے۔ بدقسمتی دیکھیے آج سیدھا چلتا مسمان غیرمسلم

کو ٹیڑھا ٹیرھا نظر آتا ہے۔ یہ ہی صورت مسلمانوں کے ہاں نظر

ہے۔ بات یہاں تک ہی محدود نہیں‘‏ ایک فرقے کا مسلمان

دوسرے فرقے کے مسلمان کو ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ بعض اوقات

آدمی سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ آخر کس کو مسلمان

سمجھا جائے یا مسلمان کہاں ہیں۔ یہاں مسلمان کم‘‏ وہابی

شعیہ دیوبندی وغیرہ وغیرہ زیادہ اقامت رکھتے ہ یں۔

یہ ہللا کا کیسا خلیفہ ہے جو اپنے لیے سیری اور دوسروں کے

لیے بھوک بچاتا ہے۔ دوسروں کو بےسکون کرکے اپنے لیے

آرام اور سکون تالشتا ہے۔ بہت سے غیراصولی اور غیرفطری

کام مذہب کی آڑ میں کرتا ہے ۔

ہللا تو شیطان کو بھی رزق فراہم کر رہا ہے۔ اگر اس کا رزق بند

کر دیا جاتا تو وہ کب کا دم توڑ چکا ہے۔ اس کے خلیفہ کا بھی

یہ ہی طور ہونا چاہیے۔ انسان تو انسان ایک چونٹی بھی بھوک

پیاس سے مر گئی تو اس کا اسے روز قیامت جواب دینا پڑے

گا ۔

انسان کو ہر قسم کی تفریق سے باالتر ہو کر ایک دوسرے کی

مدد کرنی چاہیے۔ یہ یاد رکھنا چاہیے کچھ باقی نہیں رہنے کا۔

باقی صرف اور صرف ہللا کی ذات گرامی ہے۔ یہاں بڑے بڑے

پھنے خاں آئے لیکن آج ان کا نام ونشان باقی نہیں ہے۔ غصہ یا

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!