14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

بدھا کو پہچانهے کے چھے اصول

انجیل بدھا،‏ کارس کے تصنی ف کردہ کے مطابق

مبارک ‏)انسان(‏ نے فرما یا

دو ایسے مواقع ہیں جس میں تاتھاگا،‏ کا ظہور نہایت آشکارا اور

روشن ہو گا۔ اس رات جس میں تاتھاگا عالی شان اور اکمل

بصیرت حاصل کرے گا اور وہ رات جس میں وہ انتقال کرے گا،‏

حد سے زیادہ روشن ہوگی۔ جس سے زمین میں ‏)بدھا(‏ کی

موجودگی مفقود ہو جائے گ ی

گوتم بدھ کے مطابق بدھا کو پہچاننے کے لیے مندرجہ ذیل

چھے اصول ہ یں۔

بدھا عالی شان اور اکمل بصیرت رات کے وقت حاصل (1

کرےگا ۔

اپنے بصیرت کے اکملیت میں نہایت روشن ہونگے ۔ (2

بدھا فطری موت مرے گا ۔ (3

ی

رات کے وقت وفات پائے گا ۔ (4

موت سے پہلےنہایت روشن چہرے واالہوگا ۔

اپن (5

انتقال کے بعد زمین پر بدھا کی موجودگی مفقود ہو (6

جائۓگ ی۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!