14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اسالم کی

2

تعلی مات

رسول اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے فرمای ا ہے:‏

ساری مخلوق ہللا تعالی کا خاندان ہے۔ تمام لوگوں میں ہللا کے

نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو اُس کے

خاندان کے ساتھ حُسنِ‏ سلوک کرے ۔

کامیاب ہو گیا وہ شخص جس نے اپنے نفس کو پاک کیا اور

ناکام و نامراد ہو گیا وہ شخص جس نے اپنے نفس کو گناہوں

کی میل سے ملوث ک یا۔

رسولِ‏ کریم صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا

میں اس لیے بھیجا گیا ہوں کہ اخالقِ‏ حسنہ کی

غی رمسلموں کے حقوق

تکمیل کروں ۔

جو حقوق مسلمانوں کو حاصل ہیں وہی حقوق ذمیوں کو بھی

حاصل ہوں گے،‏ نیز جو واجبات مسلمانوں پر ہیں وہی واجبات

ذمی پر بھی ہیں۔ ذمیوں کا خون مسلمانوں کے خون کی طرح

محفوظ ہے اور ان کے مال ہمارے مال کی طرح محفوظ ہے ۔

‏)درمختار کتاب الجہاد(‏

قرآن کریم میں ارشاد باری

ہے ۔ تعالی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!