Attention! Your ePaper is waiting for publication!
By publishing your document, the content will be optimally indexed by Google via AI and sorted into the right category for over 500 million ePaper readers on YUMPU.
This will ensure high visibility and many readers!
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
وہ )رسول اکرم( روحانی پیشوا تھے بلکہ ان کی تعلیمات کو سب سے بہتر سمجھتا ہوں۔ کسی روحانی پیشوا نے خدا کی بادشاہت کا ایسا جامع اور مانع پیغام نہیں سنایا جیسا کی پیغمبر اسالم نے ۔ گاندھ ی حضرت محمد نہایت عظیم المرتبت انسان تھے ۔ وہ ایک مفکر اور معمار تھے انہوں نے اپنے زمانہ کے حاالت کے مقابلہ کی فکر نہیں کی اور جو تعمیر کی وہ صرف اپنے زمانہ ہی کے لیئے نہیں کی بلکہ رہتی دنیا تک کے مسائل کو سوچا اور جو تعمیر کی وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ک ی۔ میجر آرتھر گلن لی ونارڈ حضرت محمد گزشتہ اور موجودہ سبھی انسانوں سے افضل اور اکمل تھے اور آئیندہ ان کی مثال <strong>پیدا</strong> ہونا محال بلکہ ناممکن <strong>ہے</strong> ۔ ڈاکٹر شی لے حضرت محمد کی عقل ان عظیم ترین عقلوں میں سے تھی ۔جن کا وجود دنیا میں عنقاء کا حکم رکھتا <strong>ہے</strong> ۔ وہ معاملہ کی تہہ میں پہلی ہی نظر میں پہنچ جایا کرتے تھے ۔ اپنے خاص معامالت میں نہایت ایثار اور انصاف سے کام لیتے ۔ دوست و دشمن، امیر و غریب، قوی و ضعیف ہر ایک کے ساتھ عدل و
مساوات کا سلوک کرتے ۔ سر فلی کڈ غیرمسلم شعرا کا نعتی ہ کالم یہاں می ں کچھ بات راکھوں وی د پران سست مت بھاگوں دیس عرب بھی ر کتا سمائے سو تھل بھوم کت سنو کوک رائے سمجھو مت تا کر ہوئ ی سندرم ادیس تھتھ سوئ ی سمت بکرم کی دو رانگا مہاکوک تس چہتر تنگا راج نیت بھو پریت دی کھاوے آی ئن مت سب کو سجھاوے جر سندم ست چار ی تنکی نہیں ہوئی بھوبھار ی