14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

نبوت محمدی کے ابتدائی سالوں میں جب قبول اسالم یہودیوں

کے نزدیک راستے کا پتھر تھا اور مشرکین عرب کے نزدیک

محض حماقت تھی۔ جن لوگوں نے رسول ہللا کی دعوت پر لبیک

کہا ان میں بے حد اہم اور باصالحیت افراد بھی تھے ۔

ٹور آندرے

بہرحال میں حضور اکرم کی قدر و منزلت اور بزرگی کا قائل ہوں۔

بے شک آپ کا شمار ان بافضیلت افراد میں ہوتا ہے جن کی

کوششیں تربیت بشر کے لیئے ناقابل انکار ہیں اور تاریخ اس

بات پر شاہد ہے

ہمفرے

حضرت محمد کی ذات گرامی ایک مرکز ثقل تھی جس کی طرف

لوگ کھنچے چلے آتے تھے۔ان کی تعلیمات نے لوگوں کو اپنا

گرویدہ بنا لیااورایک گروہ پیدا ہو گیا جس نے چند ہی سالوں

میں اسالم کا غلغلہ نصف دنیا میں بلند کر دیا۔ اسالم کے ان

پیروکاروں نے دنیا کو جھوٹے خداؤں سے چھڑا لیا انہوں نے

بت سرنگوں کر دیئے ۔

حضرت موسی و عیسی علیہ السالم کے پیروکاروں نے پندرہ

سو سالوں مین کفر کی اتنی نشانیوں منہدم نہ کی تھیں جتنی

انہوں نے پندرہ سالوں میں کر د یں۔

حقیقت

یہ ہے کہ حضرت محمد کی

" تھی بڑی بہت ہی ہستی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!