کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
یعن

یعن

اگنی دیا،دھرتی دیا ،آسمان دیا ،جل دیا ،تم اپنے ایشور کو پہچانو

جس نے تمہیں اتنے انعامات دیئے ۔

اے انسانوں

اگر تم مجھے نہیں پہچانو گے تو بہت بڑی

بھگوت گیتا ادھیائے

۔3- 10

گمراہی

می ں ہونگے

آئیے خدا کی عبادت اور اس کی بے شمار،بے انتہا

اورشاندارصفات کا ذکر کریں کیونکہ وہ ہی اس دنیا میں ہر

چیز کی بنیاد ہے،وہ بطور خالق ہر جگہ اور ہر وقت موجود

ہے اور صرف وہ ہی عبادت کے الئق ہے۔وہ ہمیشہ سے قائم ہے

اور سب کچھ جانتا ہے ۔

وہ دلوں کی ناپاکیاں اور غفلتیں دور کرتا ہے اورانسانی

عقل ودانش کو فروغ دیتا ہے ۔

گیاتری

مانترا، یاجوروی ڈا

اپنشدوں میں آی ا ہے

ایکم برہم دوتیم ناستی

نہنا ناستی

کنچن ۔

ی وہ ایشور)خدا( ایک ہے اس کے سوا دوسرا نہیں ہے ۔

یہاں تو اس کے سوا کچھ ہے ہی نہیں ی دنیا کی ہستی جب

تک خدا کی قدرت سنبھال رہی ہے تب تک ہی ہے اگر ہللا کو

منظور نہ ہو تو دنیا کا وجود ہی نہ رہے گا ۔