14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

چوتھا تہوار اس دن منایا جاتا ہے جس دن انھوں نے الہام پا لیا

تھا

پانچواں تہوار اس دن منایا جاتا ہے جس دن ان کی وفات ہوئی

تھی اور ان کی روح نے جسم سے مکمل آزادی حاصل کر لی

تھ ی۔

ان تہواروں میں سب سے نمایاں تہوار پرسنا کے نام سے

موسوم ہے۔ یہ تہوار بھادرا پادا ‏)اگست۔ ستمبر(‏ کے مہینے میں

منایا جاتا ہے ۔

جین مت کے بعض فرقوں میں یہ تہوار آٹھ دن تک اور بعض

میں دس دن تک جاری رہتا ہے۔ اس تہوار کا چوتھا دن مہاویر

کا یوم پیدایش ہے۔ اس تہوار کے موقع پر عام لوگ روزے

رکھتے اور اپنے پچھلے گناہوں کی معافی مانگتے اور توبہ

کرتے ہ یں۔

جینیوں کے ہاں یہ رواج بھی ہے کہ ان کی لڑکیاں شادی سے

پہلے روزے رکھت ی۔

ہندو مذہب

ہر بکرمی مہینہ کی گیارہ بارہ تاریخوں کو ‏’’اکادشی‘‘‏ کا روزہ

ہے،‏ اس حساب سے سال میں چوبیس روزے ہوئے ۔

بعض تہوار روزہ ‏)برت(‏ کے لیے مخصوص ہیں،‏ جو تزکیۂ نفس

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!